بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

مشکل وقت میں سینما مالکان اپنی فلموں کو بھرپور سپورٹ کریں :مہوش حیات

datetime 28  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں سینما مالکان اپنی فلموں کو بھرپور سپورٹ کریں اور ہمیں معیار کو بہتر بنا کر مقابلے کی دوڑ میں شامل ہونا چاہیے ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ پاکستانی سرمایہ کاروں کی جانب سے فلموں پر بڑی سرمایہ کاری

کی جاتی ہے ۔پاکستانی شائقین کو چاہیے کہ وہ اپنی فلموں کو پذیرائی دیں تاکہ ہماری انڈسٹری کو مضبوط بنیادیں میسر آ سکیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمیں تسلسل کے ساتھ معیاری فلمیں بنا کر مقابلے کی دوڑ میں شامل ہو کر بھارت کی فلم انڈسٹری کو پیچھے چھوڑنے کی جدوجہد کرنی چاہیے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…