ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

کپتان کا جنون بالی ووڈ کے سر پر بھی چڑھ کر بولنے لگا رشی کپور کے بعد کونسا بھارتی سٹار عمران خان کا دیوانہ نکلا تحریک انصاف کی فتح پر کپتان کو کیا پیغام بھیجا ہے؟

datetime 27  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رشی کپور کے بعد ایک اور بھارتی بالی ووڈ سٹار کپتان کا دیوانہ نکل آیا، تحریک انصاف کی فتح پر عمران خان کو مبارکباددیتے ہوئے کس خواہش کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رشی کپور کے بعد ایک اور بھارتی بالی ووڈ سٹار کپتان کا دیوانہ نکل آیاہے اور یہ کوئی اور نہیں بلکہ ایوشمن کھرانا ہیں۔عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی پر بالی ووڈ اداکار ایوشمن کھرانا نے بھی عمران خان کو مبارکباد دی ہے اور ساتھ ہی

ایسا واقعہ بھی سنا دیا ہے کہ آپ بھی خوش ہو جائیں گے۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ” 92 کے ورلڈکپ کے موقع پر عمران خان کی وکٹری سپیچ دیکھ کر میرے والد نے پیش گوئی کی کہ یہ بندہ پکا ایک دن پاکستان کا وزیراعظم بنے گا۔انہوں نے مبارکباد یتے ہوئے کہا کہ بہت بہت مبارک ہو عمران خان سر، ہمیشہ سے آپ کا مداح رہا ہوں۔ اب آپ پر برصغیر میں امن اور ہم آہنگی لانے کی سب سے بڑی ذمہ داری عائد ہو گئی ہے۔“

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…