بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

گلوکاری انتہائی مشکل فن ،برسوں کی ریاضت درکار ہوتی ہے : گلوکارہ شاہدہ منی

datetime 28  جولائی  2018 |

لاہو ر(این این آئی) پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ گلوکاری انتہائی مشکل فن ہے جس کیلئے برسوں کی ریاضت درکار ہوتی ہے ، سر کی سین کو سمجھنے کیلئے بھی استاد کی ضرورت ہوتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ میں نے کبھی خود کو بڑی گلوکارہ نہیں سمجھا بلکہ جب بھی پرفارم کرتی ہوں تومیر ے ذہن میں ہوتا ہے کہ آج میرا پہلا دن ہے اور جس قدر ہوسکے

اچھے انداز میں پرفارم کروں ۔ میں نے باقاعدہ ماہرا ستادوں سے گلوکاری کی تربیت حاصل کی ہے اور روزانہ گانے کی ریاضت کیلئے چار گھنٹے کا وقت نکالتی ہوں ۔ سردی گرمی کی پراہ کئے بغیر ریاضت کا سلسلہ جاری رہتا ہے ۔ گلوکارہ نے نے کہا کہ پاکستان کی دھرتی میں ایسے عظیم گلوکار پیدا ہوئے ہیں جنہوں نے اپنی گائیکی سے پوری دنیا میں اپنے فن کا لوہا منوایا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…