ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ’’بھارت‘ ‘میں کام سے انکار کر دیا

datetime 27  جولائی  2018 |

ممبئی(آئی این پی)کہا جا رہا ہے کہ پریانکا چوپڑا نے فلم ’بھارت‘ میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے جس کی وجہ سلمان خان یا فلم میں ان کا کردار نہیں بلکہ کچھ اور ہے۔اداکارہ نے فلم کے ہدایت کار علی عباس ظفر سے اپنے کردار کی شوٹنگ سے قبل ہی فلم میں کام نہ کرنے کی درخواست

کر دی جسے ہدایت کار نے قبول بھی کر لیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پریانکا چوپڑا اس فلم میں اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے کام نہیں کر رہی۔رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا جلد امریکی گلوکار نک جونس کے ساتھ شادی کرنے جا رہی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے کسی نئی فلم کو سائن نہیں کیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…