سیف علی خان اپنی بیٹی کے ساتھ فلم کریں گے
ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ کے چھوٹے خان سیف علی خان جن کی گزشتہ 2 سال سے کوئی خاص فلم سامنے نہیں آئی، وہ جلد ہی ایک اہم فلم میں اپنی 25 سالہ بیٹی کے ساتھ نظر آئیں گے۔سیف علی خان کی گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلمیں ’شیف اور کلاکندی‘ سمیت دیگر فلمیں بھی باکس… Continue 23reading سیف علی خان اپنی بیٹی کے ساتھ فلم کریں گے







































