منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

شوکت خانم ہسپتال فنڈریزنگ، صنم ماروی امریکہ میں آواز کا جادو جگائیں گی

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(شوبز ڈیسک) معروف صوفی گلوکارہ صنم ماروی امریکہ میں شوکت خانم میموریل ہسپتال کی فنڈریزنگ میں حصہ لیں گی، انہیں کینسر ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے دعوت دی گئی ہے۔صنم ماروی اگلے ماہ امریکہ کی مختلف ریاستوں میں اپنے سر بکھیر کر شائقین کو محظوظ کریں گی۔ بتایاگیاہے کہ صنم ماروی امریکہ میں ہونے والے 17 شوزمیں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی جس میں

پاکستانی اور بھارتی گلوکاربھی اپنی پرفارمنس پیش کریں گے۔گلوکارہ کا کہنا تھا مجھے دکھی انسانیت کی خدمت کر کے خوشی ہوتی ہے۔ کینسرکے مریضوں کے لئے فنڈریزنگ میں حصہ لینا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔ صنم مارو ی نے بتایا میں نے اپنے نئے گیتوں پر کام شروع کر دیا ہے جن کی ریکارڈنگ محرم الحرام کے بعدکروں گی، فی الحال نغمات کی دھنیں تیارکی جارہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…