لاس اینجلس(شوبز ڈیسک) برطانوی گلوکارہ لیڈی گاگا نے اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم اے سٹار از بورن کے بیشتر مناظر بغیر کسی میک اپ کے عکسبند کروائے۔لیڈی گاگا جو اپنی گائیگی کے ساتھ اپنے سفید لمبے بالوں اور بھاری میک اپ کی وجہ سے مشہور ہیں نے کہا ہے کہ اس فلم کو میں نے بریڈلی کوپر کی معاونت سے ڈائریکٹ کیا ہے اور وہ چاہتے تھے کہ میرے چہرے پر کوئی میک اپ نہ ہو۔