میری نظر میں رنبیر سے زیادہ بہتر اور کوئی اداکار نہیں‘کرینہ کپور
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور جو ان دنوں اپنی فلم ’’براہمسترا‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، وہیں ان کی آنے والی بائیوگرافی فلم ’سنجو‘ کے ٹیزر نے تہلکہ مچا رکھا ہے۔’’سنجو‘‘ میں رنبیر کپور اداکار سنجے دت کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، جس میں دیا مرزا ان کی… Continue 23reading میری نظر میں رنبیر سے زیادہ بہتر اور کوئی اداکار نہیں‘کرینہ کپور