بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

فلم کا ہٹ ہونا یا فلاپ ہونا فلم بینوں پر منحصر ہے، اداکارہ آفرین پری

datetime 21  جولائی  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک)فلم اور اسٹیج کی نامور اداکار ہ آفرین پری کا کہنا ہے کہ فلم کا ہٹ ہونا یا فلاپ ہونا فلم بینوں پر ہوتا ہے، آئی این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے اداکار ہ آفرین پری نے کہا کہ کسی بھی فلم کی کامیابی یا

ناکامی کا انحصار فلم شائقین پر ہوتا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ہمیں تنقید کی بجائے اصلاح کی ضرورت ہے۔ آفرین پری نے بتایا کہ انہیں بہت سی ایسی فلموں میں کام کرنے کی آفرز ہو ئیں جن کے اسکرپٹ پڑھ کر انہوں نے کام کرنے سے انکار کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…