ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

رنبیر کپور کے خلاف 50 لاکھ روپے ہرجانے کا نوٹس

datetime 21  جولائی  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکار رنبیر کپور ان دنوں اپنی فلم ‘سنجو’ کی وجہ سے شہرت کی اونچائیوں پر ہیں، تاہم ان کے خلاف انہی کے کرائے دار نے گھر سے بے دخل کئے جانے پر مقدمہ درج کروادیا۔ اس کے ساتھ ہی ان پر 50 لاکھ روپے ہرجانے کا کیس بھی دائر کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق

اداکار رنبیر کپور کا بھارتی شہر پونے میں ایک مہنگا اور لگڑری اپارٹمنٹ ہے۔ اساپارٹمنٹ کو انہوں نے شیتل سوریاونشی نامی ایک شخص کو کرائے پر دے رکھا تھا۔ تاہم اب ان اس کرائے دار نے رنبیر کپور پر گھر سے بے دخل کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان پر 50 لاکھ روپے ہرجانے کا کیس دائر کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…