جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

جھانوی کپور نے اپنی پہلی فلم والدہ سری دیوی کے نام کر دی

datetime 21  جولائی  2018 |

ممبئی ( شوبز ڈیسک) سری دیوی اور بونی کپور کی بیٹے جھانوی کپور کی ڈیبیو فلم دھڑک ریلیز کر دی گئی ہے ۔ تاہم جھانوی کپور کی والدہ اپنی بیٹی کی پہلی کامیابی دیکھنے سے قبل ہی دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق جھانوی کپور نے اپنی فلم ڈیبیو پر والدہ کے نام

خصوصی نوٹ لکھا ہے، جو ان کی فلم میں شامل کیا جائے گا۔قبل ازیں فلم کی اسکریننگ میں شرکت کرنے والی بالی وڈ سیلیبریٹیز نے فلم میں جھانوٰ کی اداکاری کی تعریف کی۔ جبکہ جھانوی کپور اپنی ڈیبیو فلم کی ریلیز کے حوالے سے پرجوش ہونیکے ساتھ ساتھ فکر مند بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…