ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بالی ووڈ فلم’ شمشیرہ‘ 31جولائی 2020ء میں سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 21  جولائی  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور سنجے دت کی نئی فلم’ شمشیرہ‘ 31جولائی 2020ء میں سینما گھروں میں پیش کی جائیگی ۔بالی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کو رنبیر کپور کیلئے فلم نگری میں نئے دور کا آغاز کہا جارہا ہے۔ جس میں رنبیر نے سنجے دت کی ہوبہو اداکاری کرکے لوگوں کو داد دینے پر مجبور کردیا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کا

کردار ادا کرنے والے رنبیر اگلی فلم ’سنجو بابا‘ کے ساتھ ہی کررہے ہیں۔ جس کی ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی۔یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی نئی فلم ’شمشیرہ‘ میں رنبیر کپور، سنجے دت کے ساتھ ڈاکو کے روپ میں نظر آئیں گے۔ فلم میں اْن کے مدمقابل معروف اداکارہ وانی کپور مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔کرن ملہوترا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’شمشیرہ‘ 31 جولائی 2020 میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…