پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب آئیڈل کی تجویز قابل ستائش ہے : عارف لوہار

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب آئیڈل کی تجویز قابل ستائش ہے جس سے نہ صرف ہماری ثقافت کو فروغ ملے گا بلکہ اس سے نیا ٹیلنٹ بھی سامنے آئے گا، میرا چمٹا لوہے کا لیکن یہ محبت اور مٹھاس کی زبان بولتا ہے ۔ خصوصی گفتگو انہوں نے کہا کہ پنجاب آئیڈل ایک منفرد تجویز ہے جس سے نہ صرف نئی نسل کو اپنی

ثقافت سے آگاہی حاصل ہو گی بلکہ اس سے نوجوان ٹیلنٹ بھی سامنے آئے گا جسے مستقبل میں آگے بڑھنے کے مواقع میسر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس سلسلہ میں عملی اقدامات کرے اور اس کیلئے مجھ سے جو بھی مدد طلب کی گئی میری خدمات حاضر ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی ثقافت کو فروغ دینے کیلئے کوشاں رہتا ہوں اور میرا چمٹا اس میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…