جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

رنویر سنگھ سڑک سے گزرتے ہوئے ایک اور کار ڈرائیور سے الجھ پڑے

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ سڑک سے گزرتے ہوئے ایک اور کار ڈرائیور سے الجھ پڑے اور انتہائی نازیبا الفاظ کا استعمال کیا ۔رنویر سنگھ ایک تقریب سے گھر واپس آرہے تھے کہ راستے میں ایک تیز رفتار کار ان کی گاڑی کے انتہائی قریب سے گزری اور دونوں میں تصادم ہوتے ہوتے رہ گیا۔ اس پر رنویر سنگھ نے اس گاڑی والے کا تعاقب کیا اور کچھ دور جا کر

اسے روک لیا جہاں دونوں میں تلخ کلامی ہوگئی۔دوسری کار کے ڈرائیور نے رنویر سنگھ کے ساتھ ہونے والے واقعے کی اپنے موبائل سے ویڈیو بنا لی اس ویڈیو میں بھی اداکار کا چہرہ واضح دکھائی نہیں دے رہا اور نہ ہی ان کی زبان سے نکلا کوئی غیر مناسب لفظ ویڈیو میں سنائی دیا۔ تاہم دوسری گاڑی کے ڈرائیور کی زبان سے نکلے الفاظ معافی بھائی صاف سنے جا سکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…