پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

ڈرامے کی شوٹ کے دوران اداکار فیصل رحمان کی اداکارہ حنا الطاف کیساتھ ایسی حرکت کی ویڈیو لیک ہو گئی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شوبز انڈسٹری کے حوالے سے یوں تو کئی اندرونی کہانیاں پہلے بھی منظر عام پر آچکی ہیں جو کسی بھی صورت خوش کن نہیں تھیں ، کیمرے کے پیچھے پیش آنیوالے ناخوشگوار اور انتہائی قابل اعتراض واقعات کے بارے میں یوں تو میڈیا پر کچھ نہ کچھ چھپتا ہی رہتا ہے تاہم اب سوشل میڈیا میں ایک ایسی ہی وائرل ہونیوالی ویڈیو نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے

جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ڈرامے کی شوٹ کے دوران ٹی وی ادکارہ حنا الطاف کے لباس کے ساتھ لگائے گئے مائیک کی تار ان کے لباس سے باہر آنے پر معروف اداکارہ فیصل رحمان کی نظر اس پر پڑنے پر انہوں نے بجائے حنا الطاف کو اس بارے میں بتانے کے خود ہی ان کے لباس سے باہر آنیوالے مائیک کے تار ٹھیک کرنے کی کوشش شروع کر دی جس پر اداکارہ پہلے تو سکتے میں آگئی اور پھر اچانک اس کیفیت سے باہر آنے پر ان کا ہاتھ جھٹک کر ان کے پاس سے اٹھ گئی اور اپنے لباس سے باہر آنیوالے مائیک کے تار کو درست کیا۔ ڈرامے کی شوٹ کے دوران پیش آئے اس واقعہ کی ویڈیو لیک ہو کر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین میں انڈسٹری اور اس میں خواتین کے ساتھ کیے جانے والے سلوک پر بحث شروع ہو چکی ہے اور اس حوالے سے فیصل رحمان کی اس حرکت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ صارفین نے اس واقعہ کو شوبز انڈسٹری کا مکروہ چہرہ بھی قرار دیا ہے اور حنا الطاف کی بھی تعریف کی جنہوں نے فیصل رحمان کی اس قابل اعتراض حرکت پر فوری رد عمل دیا اور فوری طور پر دور ہو گئیں۔سوشل میڈیا صارفین نے متعلقہ اداروں سے اس واقعہ کا نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے فیصل رحمان کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل رحمان کو ایسی حرکت نہیں کرنی چاہئے ، حنا الطاف کے اپنے ہاتھ ہیں وہ مائیک کے تار خود درست کر سکتی تھیں۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…