جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اداکارہ سونیا حسین انگلینڈ میں آئی پی پی اے ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(شوبز ڈیسک) کراچی سے تعلق رکھنے والی اداکارہ سونیا حسین نے آئی پی پی اے بیسٹ اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سونیا حسین انگلینڈ میں ہونے والے آئی پی پی اے ایوارڈ میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہو گئیں ۔ جس پر سونیا حسین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ سینئر اداکاراؤں کے ساتھ

مجھے بھی ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا تھا اور میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ میں ایوارڈ جیت لوں گی ۔ میں خدا کا شکر ادا کرتی ہوں اور تمام دوستوں کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے ہر لمحہ میری رہنمائی کی ۔انہوں نے کہا کہ یہ ایوارڈ میرا نہیں بلکہ پاکستان کا ایوارڈ ہے اور اس ایوارڈ کو جیتنے کے بعد مجھ پر اور ذمے داریاں بڑھ گئی ہیں اور میں پہلے سے بہتر کام کروں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…