پریانکا چوپڑا کو سری دیوی ایکسیلینس ایوارڈ مل گیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اور ہالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو زندگی کی بڑی خوشخبری مل گئی ہے ۔ انہیں سری دیوی ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو جھاڑکھنڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں سری دیوی ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کو سری دیوی ایکسیلینس ایوارڈ مل گیا