پریانکا کی انگلی میں دو کروڑ مالیت کی منگنی کی انگوٹھی
ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا کی انگلی میں موجود منگنی کی انگوٹھی توقع کے مطابق انتہائی قیمتی ہے۔ پریانکا اور نک جونس کے پرستار سماجی میڈیا پر روینا ٹنڈن کا شکریہ ادا کرتے نظر آ رہے ہیں کیونکہ ان کے ساتھ ہی لی گئی تصویر میں پریانکا پہلی بار اپنی انگوٹھی منظر… Continue 23reading پریانکا کی انگلی میں دو کروڑ مالیت کی منگنی کی انگوٹھی











































