ڈائٹنگ نہیں کرتی، قدرتی طور پر فٹ ہوں‘ پریانکا چوپڑا
لاس اینجلس(آئی این پی) بولی ووڈ انڈسٹری پرراج کرنے کے بعد ہالی ووڈ میں کامیابیاں سمیٹنے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا کہتی ہیں کہ وہ اپنے آپ کو فٹ رکھنے کیلئے ڈائٹنگ نہیں کرتیں۔یو ایس میگزین کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ خود کو جسمانی لحاظ سے فٹ رکھنے کیلئے ذیادہ تک… Continue 23reading ڈائٹنگ نہیں کرتی، قدرتی طور پر فٹ ہوں‘ پریانکا چوپڑا