ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

بڑے ہدایت کار سہانا خان کو اپنی اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بولی وڈ کے بہت سے بڑے ہدایت کار 18 سالہ سہانا خان کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند ہیں، تاہم ان میں سب سے اوپر شاہ رخ خان کے قریبی دوست کرن جوہر کا نام آتا ہے۔کرن جوہر اپنے بہت سے انٹرویوز میں سہانا کپور کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کرچکے ہیں جبکہ ایک انٹرویو میں تو انہوں نے یہ تک کہا تھا کہ شاہ رخ خان کے بچے بولی وڈ میں

ان کی فلم کے ساتھ ہی ڈیبیو کریں گے۔تاہم اب رپورٹس ہیں کہ شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کرن جوہر کے ساتھ ساتھ چند اور نامور ہدایت کاروں سے رابطے میں ہیں۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اور سجوئے گھوش سہانا خان کو بولی وڈ میں لانچ کرنے پر دلچسپی لے رہے ہیں۔لیکن ابھی تک بولی وڈ کی اس اسٹار کڈ کے لیے کسی ہدایت کار کی فلم کو فائنل نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…