بھارت، پریانکا چوپڑا نے سوانح عمری لکنے کا اعلان کر دیا
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سوانح عمری لکھنے کا زبردست اعلان کر دیا، کتاب کا نام (ان فنشڈ) ہو گا،کتاب اگلے سال بھارت، امریکا اوربرطانیہ میں ایک ساتھ پبلش کی جائے گی،کتاب حقائق اورمزاح سے بھرپورہوگی جب کہ اس میں وہ اپنی زندگی کے بولڈ واقعات بھی بیان کریں گی۔بھارتی میڈیا… Continue 23reading بھارت، پریانکا چوپڑا نے سوانح عمری لکنے کا اعلان کر دیا