امیدہے ایک دن لوگ پاکستان اور بھارت سے متعلق سوالات کرنا بند کر دیں گے‘ ماہرہ خان
کانز(این این آئی ) بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے امید ظاہر کی ہے کہ ایک دن لوگ ان سے پاکستان اور بھارت سے متعلق سوالات کرنا بند کردیں گے۔ایک بھارتی ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹرویو میں ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت اپنی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور… Continue 23reading امیدہے ایک دن لوگ پاکستان اور بھارت سے متعلق سوالات کرنا بند کر دیں گے‘ ماہرہ خان