اداکارہ صبا قمر کے خلاف اہم ترین ادارہ حرکت میں آگیا، بیرون ملک کی سفری تفصیلات بھی نکلوا لی گئیں، وجہ کیا بنی؟
لاہور(آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ماڈل اوراداکارہ صبا قمر کوطلبی کا نوٹس جاری کردیا،نوٹس میں اداکارہ کو 16 مئی کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ کے پیش کردہ اثاثے ان کی آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے جس پر صباقمرکا انکم ٹیکس 15۔2014 کا آڈٹ کیاجارہا… Continue 23reading اداکارہ صبا قمر کے خلاف اہم ترین ادارہ حرکت میں آگیا، بیرون ملک کی سفری تفصیلات بھی نکلوا لی گئیں، وجہ کیا بنی؟