انوشکا شرما کو تاخیر سے مدرز ڈے کی مبارکباد دینا مہنگا پڑگیا
ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو سوشل میڈیا پر ماں کے عالمی کے موقع پراپنے مداحوں کو ایک دن کی تاخیر سے مبارک باد دینا بھاری پڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے بیشترملکوں میں مئی کے دوسرے اتوار کو ماں کا دن منایا جاتا ہے، اس دن کی مناسبت سے عوامی شخصیات سوشل… Continue 23reading انوشکا شرما کو تاخیر سے مدرز ڈے کی مبارکباد دینا مہنگا پڑگیا