پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

دپیکا پڈوکون بالی ووڈ میں سوانح حیات پر بننے والی فلموں کیخلاف پھٹ پڑیں

datetime 31  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون بالی ووڈ میں سوانح حیات پر بننے والی فلموں کے خلاف پھٹ پڑیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی صف اول اداکارہ دپیکا پڈوکون نے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انڈسٹری میں فنکاروں کی سوانح حیات پر فلمیں بننے کا رجحان بہت بڑھ گیا ہے اور گزشتہ چند ماہ میں مجھے لا تعداد بار سوانح حیات پر مبنی فلم میں کام کرنے کی آفر آئیں۔دپیکا کا کہنا تھا کہ معروف شخصیات

بہت ہی قابل احترام ہیں، اْن کا کام بہت ہی مضبوط ہوتا ہے درحقیقت وہ سب طاقتور بھی ہوتے ہیں لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ جب ان شخصیات کی زندگی کو فلمی شکل میں ڈھالا جاتا ہے تو آپ کیسے کسی کی پوری زندگی کی کارکردگی کو چند گھنٹے کی فلم میں دکھا سکتے ہیں۔اداکارہ نے مزید کہا کہ تمام معروف شخصیات کی زندگی پر اْن کے فن کی وجہ سے تو فلم بنائی جاتی ہے لیکن سڑک پر موجود ایک عام آدمی بھی اتنی ہی محنت کرتا ہے لیکن اْن کی زندگی پر فلم نہیں بنائی جاتی۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…