اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ہی فلم کے شعبے کو انٹرنیشنل مارکیٹ تک پہنچا سکتے ہیں‘آمنہ الیاس
لاہور(این این آئی) اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ہی فلم کے شعبے کو انٹرنیشنل مارکیٹ تک پہنچا سکتے ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں آمنہ الیاس نے کہا کہ دیکھا جائے توپاکستان فلم انڈسٹری کے نئے دور میں نوجوانوں نے اپنی صلاحیتوں کے بل پربہت تیزی کے ساتھ اچھی… Continue 23reading اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ہی فلم کے شعبے کو انٹرنیشنل مارکیٹ تک پہنچا سکتے ہیں‘آمنہ الیاس