پاکستان میں مذہبی تہواروں پر بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی ہونی چاہیے‘ماہرہ خان
لاہور(آئی این پی)معروف اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستان میں مذہبی تہواروں پر بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری فلم انڈسٹری روز بروز ترقی کی منازل طے کرتی جا رہی ہے اور ایک دن ہم بالی ووڈ کے برابر کھڑے ہوں گے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران… Continue 23reading پاکستان میں مذہبی تہواروں پر بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی ہونی چاہیے‘ماہرہ خان