فلم ’’پروجیکٹ غازی‘‘کی ریلیز کیلئے چار سے چھ مہینے درکارہیں‘ ہمایوں سعید
کراچی (این این آئی)پاکستان کی پہلی سپر ہیرو فلم’’پروجیکٹ غازی‘‘ کا پریمیئر گزشتہ سال منعقد کیا گیا تاہم اس کی ریلیز اچانک ملتوی ہونے سے صرف شائقین کو ہی نہیں سینما مالکان کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تھا، جبکہ فلم کے مرکزی کردار بھی اس کے ریویوز سے کافی مایوس نظر آئے۔13 جولائی… Continue 23reading فلم ’’پروجیکٹ غازی‘‘کی ریلیز کیلئے چار سے چھ مہینے درکارہیں‘ ہمایوں سعید