ماں بننے کے بعد میرا کیریئر متعدد خواتین کیلئے قابل تلقید ہے ٗ کرینہ کپور

  ہفتہ‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2018  |  15:50

ممبئی(شوبزڈیسک) ادا کار سیف علی خان کی اہلیہ بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد ان کا کیریئر متعدد خواتین کیلئے قابل تلقید ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا کہ اداکار لوگوں کی زندگیوں میں بہت اہم کردار ہوتے ہیں کیونکہ انہیں رول ماڈل سمجھا جاتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ اداکار وں کے لئے بہت ضروری ہے کہ وہ لوگوں کیلئے ایک اچھی مثال قائم کریں۔ انہوں نے کہا کہ وہ انفرادیت پر یقین رکھتی ہیں اور ماں بننے سے قبل اور بعد میں ان کا کام کرنا خواتین کے لئے ذاتی اور پیشہ وارانہ زندگیوں میں توازن قائم کرنے کے لئے متاثر کن اور قابل تلقید ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎