منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے فلموں میں ولن کا کردار نہ کرنے کی وجہ بتادی

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے فلموں میں ولن کا کردار نہ کرنے کی وجہ بتادی۔بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے 1988 میں فلم ’بیوی ہو تو ایسی‘ سے اپنے کیرئر کا آغاز کیا اور پھر ’میں نے پیار کیا‘ ، ’کرن ارجن‘، ’جڑواں‘، ’بیوی نمبر ون‘، ’تیرے نام‘، ’وانٹڈ‘، ’دبنگ‘، ’کک‘ اور ’ٹائیگر زندہ ہے‘ سمیت متعدد کامیڈی اور ایکشن فلمیں کیں لیکن اپنے30 سالہ کیریئر میں انہوں نے کبھی بھی ولن کا کردار ادا نہیں کیا اور اب انہوں نے اس کی وجہ بھی بتادی ہے۔ایک انٹریو

فلموں میں ولن کا کردار سے متعلق پوچھے گئے سوال پر سلو میاں نے کہا کہ میں ولن نہیں بن سکتا کیوں کہ اگر میں نے وہ کردار اچھے سے کرلیا اور وہ کردار مشہور ہوگیا تو میرے چاہنے والے بھی ویسا ہی کریں گے اور میرے اس ولن والے کردار کو فالو کریں گے جو میں ہرگز نہیں چاہتا۔دبنگ اداکار نے کہا کہ گوکہ میں معنی خیز فلمیں نہیں کرتا تاہم اس کے باوجود میری فلموں میں ایک پیغام ہوتا ہے، جس میں مداحوں کو برائی سے دور رہنے اور اچھائی کی طرف راغب ہونے کا کہا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…