پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ٹھگز آف ہندوستان کیلئے بہت نروس ہوں‘ عامر خان

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( شوبز ڈیسک)بولی وڈ سپر اسٹار عامر خان اپنے آئندہ آنے والی فلم کے متعلق کہتے ہیں کہ ٹھگز آف ہندوستان آنے میں صرف دو ماہ رہ گئے ہیں اور اس کیلئے وہ پہلے ہی بہت نروس ہیں۔ایک تقریب میں عامر کاکہنا تھا کہ وہ اس فلم سے نروس ہیں لیکن 3ایڈیٹس کرتے وقت انہوں نے اس صورتحال سے نکلنے کا ایک طریقہ سیکھا

تھا جو آج تک کارگر ہے۔عامر خان نے کہا مجھے ایک ایسا حل ملا ہے جو آپ کی تھوڑی مدد کرتا ہے۔ اپنا دائیاں ہاتھ دل پر رکھیں اور کہیں آل اِز ویل۔فلم ٹھگز آف ہندوستان 1839میں لکھے جانے والے فلپ میڈوز کے ایک ناول پر مبنی ہے جس میں عامر خان کے ہمراہ امیتابھ بچن، کترینہ کیف اور فاطمہ ثناء شیخ بھی کام کررہے ہیں۔فلم میں عامر خان کوامیتابھ بچن کے ساتھ بڑے پردے پر پہلی بار دیکھا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…