جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

سونیا حسین کو پریانکا چوپڑا کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 27  مئی‬‮  2018

سونیا حسین کو پریانکا چوپڑا کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیا

لاہور (این این آئی) کافی عرصہ ہو گیا ہے سوشل میڈیا صارفین نے اپنی ’’بندوقیں‘‘ سونیا حسین کی جانب تان رکھی ہیں اور وہ کچھ بھی کر لیں، تنقید شروع ہو جاتی ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران پریانکا چوپڑا کی نقل کرنے پر سونیا حسین کو تنقید کا نشانہ بننا پڑا۔پاکستانی… Continue 23reading سونیا حسین کو پریانکا چوپڑا کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیا

اتنا ظلم تو کوئی دشمن پر بھی نہ کرے یہ تو پھر سگی ماں تھی ،

datetime 27  مئی‬‮  2018

اتنا ظلم تو کوئی دشمن پر بھی نہ کرے یہ تو پھر سگی ماں تھی ،

ممبئی(این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک) فلم ’’پاکیزہ‘‘کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی نامور اداکارہ گیتا کپور نہایت کسمپرسی کی حالت میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی شہرہ آفاق فلم’پاکیزہ‘میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی نامور اداکارہ گیتاکپور 57برس کی عمر میں نہایت کسمپرسی کی حالت میں چل بسیں۔ فلمساز اشوک پنڈت نے… Continue 23reading اتنا ظلم تو کوئی دشمن پر بھی نہ کرے یہ تو پھر سگی ماں تھی ،

دپیکا پڈوکون اوراداکاررنویرسنگھ کی شادی کی تاریخ منظرعام آگئی ٗ19 نومبرکو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

datetime 26  مئی‬‮  2018

دپیکا پڈوکون اوراداکاررنویرسنگھ کی شادی کی تاریخ منظرعام آگئی ٗ19 نومبرکو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ دپیکا پڈوکون اوراداکاررنویرسنگھ کی شادی کی تاریخ منظرعام آگئی۔بالی ووڈ اداکاررنویرسنگھ کی جانب سے اداکارہ دپیکا پڈوکون کیلئے متعدد بارمحبت کا اظہارکیا گیا ہے تاہم یہ اظہارکبھی بھی کھل کردپیکا کی جانب سے نہیں کیا گیا۔ دونوں ہی فنکارایک ساتھ مختلف تقریبات میں نظر بھی آتے ہیں… Continue 23reading دپیکا پڈوکون اوراداکاررنویرسنگھ کی شادی کی تاریخ منظرعام آگئی ٗ19 نومبرکو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

پریانکا چوپڑاروہنگیا کے مسلمان بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں ٗوڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 26  مئی‬‮  2018

پریانکا چوپڑاروہنگیا کے مسلمان بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں ٗوڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ڈھاکہ(این این آئی)ناموربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ان دنوں بنگلہ دیش کے دورے پرہیں جہاں انہوں نے روہنگیا کے مظلوم مسلمان مہاجرین سے ملاقات کی اوران کے ساتھ بہترین وقت گزارا۔حال ہی میں پریانکا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پردوخوبصورت ویڈیوزشیئرزکی ہیں جن میں وہ مسلمان مہاجرین بچوں کے ساتھ بالکل ایسے گھل مل گئیں جیسے… Continue 23reading پریانکا چوپڑاروہنگیا کے مسلمان بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں ٗوڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

عالیہ بھٹ کا رشی کپور کیساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

datetime 26  مئی‬‮  2018

عالیہ بھٹ کا رشی کپور کیساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے دوبارہ رشی کپور کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق عالیہ بھٹ نے 2016 ء میں فلم کپور اینڈ سنزمیں رشی کپور کیساتھ کام کیا اور اب انہوں نے دوبارہ سے رشی کپور کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا… Continue 23reading عالیہ بھٹ کا رشی کپور کیساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

سنگاپور کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ نصب

datetime 26  مئی‬‮  2018

سنگاپور کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ نصب

سنگا پور (این این آئی)سنگاپور کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا جس کی رونمائی کاجول نے خود کی جبکہ اس موقع پر اْن کی بیٹی بھی اْن کے ساتھ تھی ۔اس موقع پر کاجول کے شوہر اداکار اجے دیوگن نے ٹوئٹر پر خوشی کا… Continue 23reading سنگاپور کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ نصب

عاطف اسلم چوتھی بار سلمان خان کی آواز بن گئے

datetime 26  مئی‬‮  2018

عاطف اسلم چوتھی بار سلمان خان کی آواز بن گئے

ممبئی (این این آئی)تین سپر ہٹ گانوں کے بعد عاطف اسلم چوتھی بار پھر سلمان خان کی آواز بن گئے اور ان کے ریس تھری کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز کردی گئی۔بھارتی فلم انڈسٹری میں پاکستانی گلوکاروں اور فنکاروں کے کام کرنے پر پابندی عائد ہے تاہم بالی وڈ کے ’بھائی جان‘ سلمان خان… Continue 23reading عاطف اسلم چوتھی بار سلمان خان کی آواز بن گئے

دپیکا پڈوکون بہت بڑے بجٹ پر تیار ہونے والی فلم میں بولی وڈ کی پہلی سپر ہیرو اداکارہ بنیں گی

datetime 26  مئی‬‮  2018

دپیکا پڈوکون بہت بڑے بجٹ پر تیار ہونے والی فلم میں بولی وڈ کی پہلی سپر ہیرو اداکارہ بنیں گی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ ادا کارہ دپیکا پڈوکون بہت بڑے بجٹ پر تیار ہونے والی فلم میں بولی وڈ کی پہلی سپر ہیرو اداکارہ بنیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ بہت جلد بہت بڑے بجٹ پر تیار ہونے والی فلم میں کام کرتی نظر آئیں گی جس میں وہ بولی وڈ کی پہلی… Continue 23reading دپیکا پڈوکون بہت بڑے بجٹ پر تیار ہونے والی فلم میں بولی وڈ کی پہلی سپر ہیرو اداکارہ بنیں گی

فلم پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹائن کوضمانت پر رہاکر دیا گیا

datetime 26  مئی‬‮  2018

فلم پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹائن کوضمانت پر رہاکر دیا گیا

نیو یارک (این این آئی)نیویارک کی ایک عدالت نے جنسی الزامات پر گرفتار مشہور پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹائن کو نقد 10لاکھ ڈالر کے عوض ضمانت پر رہائی دے دی ۔وائن اسٹائن کو امریکی شہر نیویارک کے علاقے مین ہٹن کی عدالت میں ہتھکڑی پہنا کر لایا گیا۔ عدالت کے حکم پر انہوں نے گرفتاری پیش… Continue 23reading فلم پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹائن کوضمانت پر رہاکر دیا گیا

1 784 785 786 787 788 789 790 791 792 793 794 842