ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ٹی وی سٹار ثمن انصاری نے امریکہ میں دوسری شادی کرلی

datetime 18  جولائی  2018

ٹی وی سٹار ثمن انصاری نے امریکہ میں دوسری شادی کرلی

نیویارک (شوبز ڈیسک) ٹی وی سٹار ثمن انصاری نے امریکہ میں دوسری شادی کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ شادی کی تقریب میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔ثمن انصاری نے شادی اور ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے بچوں… Continue 23reading ٹی وی سٹار ثمن انصاری نے امریکہ میں دوسری شادی کرلی

امیتابھ بچن کی44 سالہ بیٹی کا والد کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ

datetime 18  جولائی  2018

امیتابھ بچن کی44 سالہ بیٹی کا والد کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ

ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ بگ بی یعنی امیتابھ بچن تو گزشتہ کئی سالوں سے اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں، جب کہ ان کی اہلیہ جیا بچن، بیٹا ابھیشک بچن اور بہو ایشوریا رائے بچن بھی کئی سال سے ان کے نقش قدم پر چلتے آ رہے ہیں۔تاہم اب لگتا ہے کہ امیتابھ بچن کی… Continue 23reading امیتابھ بچن کی44 سالہ بیٹی کا والد کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ

شاہ رخ خان رواں سال 100 امیر ترین شخصیات کی فہرست میں جگہ نہ بناسکے

datetime 18  جولائی  2018

شاہ رخ خان رواں سال 100 امیر ترین شخصیات کی فہرست میں جگہ نہ بناسکے

ّنیویارک (شوبز ڈیسک)شاہ رخ خان رواں سال 100 امیر ترین شخصیات کی فہرست میں جگہ نہ بناسکے۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان رواں سال امریکی جریدے فوربز کی 100 مشہور شخصیات کی فہرست میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔معروف امریکی جریدے فوربز نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے اسٹارز کی فہرست… Continue 23reading شاہ رخ خان رواں سال 100 امیر ترین شخصیات کی فہرست میں جگہ نہ بناسکے

گوگل کا مہدی حسن کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ تحسین

datetime 18  جولائی  2018

گوگل کا مہدی حسن کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ تحسین

کراچی(شوبز ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن اور ویب سروس گوگل نے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور شہنشاہِ غزل مہدی حسن خان کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے خوبصورت ڈوڈل تیار کیا ہے۔استاد مہدی حسن خان نے اپنی پوری زندگی میں 50 ہزار سے زائد گیت،… Continue 23reading گوگل کا مہدی حسن کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ تحسین

معروف کامیڈین زید علی کی دلہن ان سے 10سال بڑی ہیں

datetime 18  جولائی  2018

معروف کامیڈین زید علی کی دلہن ان سے 10سال بڑی ہیں

کراچی (شوبز ڈیسک) شادی شدہ جوڑوں کی عمر کی مناسبت سے ایک پرانی روایت چلی آرہی تھی لیکن اب اس روایت کو بااثر شخصیات یا سلیبرٹیز توڑتی دکھائی دے رہی ہیں اور ایک دوسرے سے بڑی عمر کے جوڑوں کی بھی شادیاں ہورہی ہیں، آپ تصور کرسکتے ہیں کہ جب لڑکے کی والدہ کو بتایاجائے… Continue 23reading معروف کامیڈین زید علی کی دلہن ان سے 10سال بڑی ہیں

ابھی میری عمر 32سال ہے :سوشل میڈیا پر تاریخ پیدائش غلط ہے ،فلمسٹار میرا

datetime 18  جولائی  2018

ابھی میری عمر 32سال ہے :سوشل میڈیا پر تاریخ پیدائش غلط ہے ،فلمسٹار میرا

لاہور (شوبز ڈیسک) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ ابھی میری عمر 32سال ہے ،سوشل میڈیا پر میری تاریخ پیدائش 1976ء ہے جبکہ میں 1986ء میں پیدا ہوئی۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بعض لوگ مجھ سے خائف رہتے ہیں اور مختلف حربوں سے مجھے تنگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر… Continue 23reading ابھی میری عمر 32سال ہے :سوشل میڈیا پر تاریخ پیدائش غلط ہے ،فلمسٹار میرا

اداکارہ نور نے ساڑھے 4لاکھ روپے ٹیکس جمع کر ادیا

datetime 18  جولائی  2018

اداکارہ نور نے ساڑھے 4لاکھ روپے ٹیکس جمع کر ادیا

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکار نور نے ایف بی آر کو ساڑھے چار لاکھ روپے ٹیکس جمع کر ادیا ۔( ایف بی آر نے اداکار نور کا سال 2013-14کا آڈٹ شروع کر رکھا تھا ۔ نور نے الفلاح بینک میں 2013میں ایک کروڑ روپے کی رقم جمع کرائی تھی ۔ اداکارہ نے سال 2014ء میں 2کروڑ96لاکھ روپے جمع… Continue 23reading اداکارہ نور نے ساڑھے 4لاکھ روپے ٹیکس جمع کر ادیا

امر یکہ میں گلوکار علی زمان نے آج سے ڈیمز کی تعمیر کیلئے فنڈز جمع کر نے کی مہم کا اعلا ن کر دیا

datetime 16  جولائی  2018

امر یکہ میں گلوکار علی زمان نے آج سے ڈیمز کی تعمیر کیلئے فنڈز جمع کر نے کی مہم کا اعلا ن کر دیا

لاہور(شوبز ڈیسک)امر یکہ میں مقیم پاکستانی گلوکار علی زمان نے بھی آج (منگل ) سے ڈیمز کی تعمیرکیلئے فنڈز جمع کر نے کی مہم کا اعلا ن کر دیا ‘فنڈز اکھٹے کر کے چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈز میں جمع کروائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار علی زمان نے اس حوالے سے وہاں مقیم… Continue 23reading امر یکہ میں گلوکار علی زمان نے آج سے ڈیمز کی تعمیر کیلئے فنڈز جمع کر نے کی مہم کا اعلا ن کر دیا

بالی ووڈکی باربی ڈول کترینہ کیف 35برس کی ہوگئیں

datetime 16  جولائی  2018

بالی ووڈکی باربی ڈول کترینہ کیف 35برس کی ہوگئیں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف35برس کی ہوگئیں۔کترینہ کیف 16جولائی1983 کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئیں۔ماں انگریز، باپ بھارتی اور خود ان کی شہریت برطانوی ہے۔ورک پرمٹ پر فلموں میں کام کرنے والی کترینہ نے2003 میں بھارتی فلم بوم سے فلمی دنیا میں قدم رکھا لیکن کامیابی کا سفر2005 میں فلم سرکار… Continue 23reading بالی ووڈکی باربی ڈول کترینہ کیف 35برس کی ہوگئیں

1 781 782 783 784 785 786 787 788 789 790 791 879