لاہور(شوبز ڈیسک) نامور گلوکارہ میشا شفیع نے کہا ہے کہ میری ذاتی زندگی میں مداخلت کر نیوالوں کو شر م کر نی چاہیے ‘میں شوبز میں ہوں جیسے مر ضی کپڑے پہنوں اس پر کوئی اعتراض کر نیوالا کون ہوتا ہے ؟۔تفصیلات کے مطابق میشا شفیع کے مختصر کپڑوں میں آنیوالی تصاویر سامنے آنے کے بعد ان پر شدیدتنقید کی جا رہی ہے
جسکے جواب میں اب نامور گلوکارہ میشا شفیع بھی میدان میں آگئی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ شوبز میں فنکار وں کے وقت اور حالات کے مطابق کپڑے پہننے ہوتے ہیں اور ویسے بھی کسی کو اس بات کا حق نہیں کہ وہ میرے ذاتی زندگی کے کاموں میں مداخلت کر یں میں جو مناسب اور ضروری سمجھوں گی وہی کر وں گی کسی سے خوفزدہ ہونیوالی نہیں۔