ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ماہرہ خان نے اسٹیج ڈراموں کیلئے ماہ نور کو اپنی پسندیدہ ڈانسر قرار دیدیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(شوبز ڈیسک)فلم سٹار ماہرہ خان پنجابی گانوں پر اسٹیج اداکاراؤں کے ڈانس کو پسند کر نے لگیں جبکہ ماہ نور کو اپنی پسندیدہ ڈانسر قرار دیدیا۔میڈ یا رپورٹس کے پاکستان اور بھارت میں مقبول ترین پاکستانی اداکارہ ماہر ہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ فارغ اوقات میں پنجابی گانوں اور ان پر اسٹیج اداکاروں کے ڈانس دیکھنا پسند کر تی ہوں اور مجھے ڈراموں میں ماہ نور کا ڈانس بہت زیادہ پسند ہے اور جلد میں لائیو ڈانس دیکھنے کیلئے بھی کسی تھیٹر میں جاوں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…