مجھے ایک 15 سالہ لڑکے نے ہراساں کرنے کی کوشش کی‘سشمیتا سین
دہلی میں خواتین کے تحفظ کے حوالے سے ایک ایونٹ کے دوران سشمیتا سین نے کہا کہ خواتین اسٹارز کے گرد باڈی گارڈز کے حصار کے باوجود ہجوم میں ایسے مرد ہوتے ہیں جو خواتین کے ساتھ غلط سلوک کرتے ہیں۔انہوں نے اس واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ چھ ماہ قبل ایک ایوارڈ تقریب… Continue 23reading مجھے ایک 15 سالہ لڑکے نے ہراساں کرنے کی کوشش کی‘سشمیتا سین