اب پاکستانی فلم کوکوئی آگے بڑھنے سے نہیں روک سکتا‘مہرین سید
لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ وماڈل مہرین سید نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کے معیارنے ثابت کیا ہے کہ ہم کسی سے کم نہیں ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں مہرین سید نے کہا کہ ماضی میں پاکستانی فلموں کودیکھنے والوں کی تعداد بہت زیادہ تھی لیکن پھرایک دور ایسا بھی آیا کہ جب فلموں کے معیار پرتوجہ… Continue 23reading اب پاکستانی فلم کوکوئی آگے بڑھنے سے نہیں روک سکتا‘مہرین سید