اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

سنجے دت اور پوجا بھٹ 26 سال بعد ایک ساتھ ،کس فلم میں جلوہ گر ہو ں گے : فلمی شائقین کیلئے بڑی خبر آ گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ کے سنجو بابا اور پوجا بھٹ کی مشہور جوڑی 27 سال بعد ایک بار پھر فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل میں نظر آئے گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1991 کی بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل میں مرکزی کرداروں کے نام سامنے آگئے ہیں جس میں سنجے دت اور پوجا بھٹ ایک بار پھر 27 سال بعد جلوے بکھیرتے نظر آئیں گے جب کہ فلم میں

عالیہ بھٹ اور ادتیا رائے کپور بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل کی کہانی باپ اور بیٹی کے گرد گھومتی نظرآئے گی جس میں سنجے دت منشیات سے نجات پانے والے شخص کا کردار ادا کریں گے جب کہ عالیہ بھٹ سنجیکی بیٹی کا کردار ادا کریں گی۔فلم کے سیکوئل کی شوٹنگ اگلے ماہ شروع کی جائے گی جوکہ 15 نومبر 2019 میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…