جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

صبا قمر کی فلم ’’ہندی میڈیم ‘‘کا ہانگ کانگ میں شاندار آغاز

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبزڈیسک) پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ چین کے بعد ہانگ کانگ میں بھی پسند کی جارہی ہے۔بالی ووڈ تجزیہ نگار ترن آدرش نے فلم’ کے شاندار آغاز کے بارے میں ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ فلم ہانگ کانگ کے شائقین میں بے حد پسند کی جارہی ہے اور اب تک تقریبا ایک کروڑ 7 لاکھ کا بزنس کرچکی ہے۔

اس سے قبل ’’ہندی میڈیم‘‘ چین میں ریلیز کی گئی تھی جہاں اس نے 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا تھا، جب کہ بھارت میں فلم 300 کروڑ سے زائد کا بزنس کرچکی ہے۔واضح رہے کہ ’ہندی میڈیم‘‘ میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور بھارتی اداکار عرفان خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے، فلم کی کامیابی کے پیش نظر اس کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…