اکشے کمار کا فلم’ ’ ٹوائلٹ ‘ ‘کا سیکوئل بنانے کا اعلان
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے سماجی مسائل پر بننے والی فلم’ ٹوئلٹ ایک پریم کتھا ‘ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا۔بھارت میں کروڑوں لوگ بیت الخلاء کی بنیادی سہولت سے محروم ہیں اسی چیز کو لے کر بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار نے اس سماجی مسئلے کو فلم… Continue 23reading اکشے کمار کا فلم’ ’ ٹوائلٹ ‘ ‘کا سیکوئل بنانے کا اعلان