50 پسندیدہ ترین شخصیات میں رنویر سنگھ نے پہلا نمبر حاصل کرلیا
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ جنہوں نے ایک سروے میں بھارت کے سب سے پسندیدہ شخص کا اعزاز اپنے نام کیا ہے، وہ خود کو اب بھی ایسا بھاری بھر کم بچہ سمجھتے ہیں، جس میں کوئی بھی لڑکی دلچسپی نہیں لیتی۔خیال رہے کہ رنویر سنگھ نے بھارتی اخبار ’ٹائمز آف انڈیا‘… Continue 23reading 50 پسندیدہ ترین شخصیات میں رنویر سنگھ نے پہلا نمبر حاصل کرلیا