ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

شوبز کیرئیر کیلئے شادی کا لڈو نہیں چکھا:عالیہ بھٹ

datetime 19  اگست‬‮  2018 |

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ چھوٹی عمر میں شادی سے انسان کا کیریئر خراب ہوجاتا ہے، 30 سال کی عمر کے بعد شادی کا سوچنا چاہئے، شادی کا لڈو شوبز کیرئیر بنانے کیلئے نہیں چکھا۔ایک

تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے کہا بالی وڈ کی بیشتر اداکارائیں اپنے کیریئر کے عروج پر شادی کا فیصلہ کر لیتی ہیں جس سے ان کا کیریئر ختم ہو جاتا ہے ،میں نے اسی لئے شادی کا لڈو ابھی تک نہیں چکھا جس کا میں کبھی افسوس نہیں کروں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…