میشا شفیع سے تنازع، علی ظفر کو معروف میوزیکل شو کے ججز پینل سے ہٹا دیا گیا
لاہور(این این آئی) میشا شفیع کے الزامات کے بعد علی ظفر کو میوزیکل شو پیپسی بیٹل آف بینڈ کے ججز پینل سے ہٹا دیا گیا ہے۔اس سے قبل میشا شفیع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں علی ظفر پر ایک سے زائد مرتبہ جنسی ہراساں کیے جانے کا الزام عائد… Continue 23reading میشا شفیع سے تنازع، علی ظفر کو معروف میوزیکل شو کے ججز پینل سے ہٹا دیا گیا