مقبول ترانے’’ دل دل پاکستان‘‘ کے تخلیق کار اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟جان کر آپکی بھی آنکھوں سے آنسو نکل پڑیں گے

15  اگست‬‮  2018

لاہور (سی پی پی)دل دل پاکستان وہ مقبول ملی نغمہ ہے جو دنیا بھر میں پسند کیا گیا۔ جنید جمشید کو اس نغمے نے شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا مگر اس نغمے کے تخلیق کار و شاعر آج بھی غربت کے باعث کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق دل دل پاکستان کا شمار پاکستان کے مقبول ترین نغمے کے طور پر ہوتا ہے اس کے گلوکار کا نام تو بچے بچے کو معلوم ہے مگر یہ خوبصورت بول کس کی تخلیق تھے، بہت کم لوگ جانتے ہیں۔

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک رتہ میں علالت کے دن گزارتے نثار ناسک اس سدا بہار نغمے کے خالق ہیں۔نثار ناسک کی بینائی کیساتھ ساتھ یادداشت بھی جاتی رہی مگر یہ نغمہ انہیں آج بھی یاد ہے۔ انہیں پی ٹی وی کی جانب سے ایوارڈ تو کئی ملے لیکن شاید ہی کوئی ایوارڈ ان کی ادبی خدمات کا حق ادا کرسکے۔ نثارناسک کو پل بنا کرکئی لوگ مقبولیت کی منزل تک پہنچ گئے مگر انہیں انکا جائز مقام نہیں ملا جو ہمارے معاشرے کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…