شادی کے بعد بھی اپنے شوہر کو وقت نہیں دے پاتی :انوشکا شرما
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ وہ شادی کے بعد بھی اپنے شوہر ویرات کوہلی کو وقت نہیں دے پاتی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نامور اداکارہ انوشکا شرما نے اپنی نجی زندگی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ 15 برس کی… Continue 23reading شادی کے بعد بھی اپنے شوہر کو وقت نہیں دے پاتی :انوشکا شرما











































