اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

حکومت نے اداکارہ صبا قمر کو بھی بڑا عہدہ دیدیا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 27  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)پنجاب حکومت نے اداکارہ صباقمر اور سانول عیسیٰ خیلوی کو کلچر ایڈوائزری کونسل کا ممبر مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق وزارت انفارمیشن و کلچر پنجاب نے اداکارہ صبا قمر اور سانول عیسیٰ خیلوی کو کلچر ایڈوائزری کونسل کا ممبر مقرر کر دیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صبا قمر کے

علاوہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی اہلیہ پروین سرور، یوسف صلاح الدین، عائشہ علی بھٹہ ، سید نور، شان ، منیزہ ہاشمی ، امجد اسلام آمجد، سرمد سلطان کھوسٹ، واسع چوہدری، رانا نعمان ، سونیااظہر، ساحرعلی بگا، طلعت عظیم، عمران ٹوانہ، آمنہ راجہ ، جگن کاظم ، رائے ثاقب کھرل اور سانول عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کلچر ایڈوائزری کونسل میں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…