بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

فلم دیکھنے کے بعد خاتون نے ابھیشیک بچن کو تھپڑ رسید کردیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) فلم میں خراب اداکاری پر خاتون نے بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن کو تھپڑ رسید کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ابھیشیک بچن نے فلمی تقریب میں زندگی میں پیش آنے والے انوکھے واقعے سے متعلق انکشاف کیا کہ وہ 2002 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’شرارت‘‘ دیکھنے کے لئے سنیما گئے تاکہ لوگوں کا فلم کے حوالے سے رد عمل جان سکیں کہ فلم کیسی ہے۔ابھیشیک نے کہا کہ فلم دیکھنے کے بعد ایک خاتون نے باہر

آکر مجھے زور دار تھپڑ مارا اور کہنے لگی کہ تم اپنے خاندان کو شرمندہ کر رہے ہو برائے مہربانی اداکاری چھوڑ دو، خاتون کی اْس حرکت پر مجھے بہت غصہ آیا لیکن آج میں وہ وقت یاد کرکے ہنستا ہوں۔ابھیشیک نے اپنی حالیہ فلم کے حوالے سے بتایا کہ فیملی نے میری فلم ’من مرضیاں ‘ دیکھ کر بہت ہی مثبت ردعمل دیا ہے، والد امیتابھ بچن نے میری اداکاری کو پسند کیا جب کہ ایشوریا نے فلم دیکھنے کے بعد مجھے بہترین اداکار قراردیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…