سلمان خان میرے لئے مثبت محرک جذبہ ہیں، جیکولین فرنینڈس
ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا ہے کہ اداکار سلمان خان میرے لئے مثبت محرک جذبہ ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا ہے کہ میں جب بھارت آئی تھی تو اس وقت سے میں اور اداکار سلمان خان ایک دوسرے کو بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں… Continue 23reading سلمان خان میرے لئے مثبت محرک جذبہ ہیں، جیکولین فرنینڈس