ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے امیتابھ بچن کو سب سے بڑا ٹھگ قرار دیدیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے امیتابھ بچن کو سب سے بڑا ٹھگ قرار دیدیا ہے۔عامر خان نے طویل انتظار کے بعد بالآخر فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا، فلم کا ٹیزر انگریزی فلم’’پائرٹس آف دی کیریبئن‘‘سے ملتا جلتا ہے جہاں امیتابھ بچن ایک بحری جہاز پر دبنگ انداز میں کھڑے نظر آرہے ہیں۔فلم میں امیتابھ بچن ’’خدا بخش‘‘نامی ٹھگ کا کردار ادا

کررہے ہیں جب کہ عامر خان نے ٹیزر شیئر کرتے ہوئے امیتابھ بچن کو ’’سب سے بڑا ٹھگ‘‘ قراردیا ہے۔واضح رہے کہ فلم’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کی کہانی میڈوز ٹیلر کے 1839میں شائع ہونے والے ناول ’’کنفیشن آف ٹھگ‘‘پر مبنی ہے جس میں عامر خان’’امیر علی‘‘نام کے ٹھگ کا کردار نبھارہے ہیں، دیگر فنکاروں میں امیتابھ بچن، اداکارہ کترینہ کیف، فاطمہ ثنا شیخ اور رونت رائے شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…