اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

مجھے18 سال کی عمر میں جنسی ہراساں کیا گیا، سنی لیون

datetime 27  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی آئٹم گرل سنی لیون بھی نوعمری میں جنسی ہراسانی کا شکار ہوئی ہیں جس کا انکشاف انہوں نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں کیا۔بالی ووڈ میں آئٹم گرل کے نام سے مشہور اداکارہ سنی لیون نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیریئر کے ابتدائی دور میں ایک میوزک ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران جب میں محض 18 برس کی تھی مجھے ویڈیو میں شامل ریپر

(گلوکار) نے جنسی طور پر ہراساں کیا اور میرے ساتھ بدسلوکی کرنے کی کوشش کی۔سنی نے کہا کہ اس وقت میرے اندر کی پنجابی خاتون جاگ گئی تھی جو اپنے ساتھ کچھ بھی غلط ہوتا ہوا نہیں دیکھ سکتی، میں بھی اپنے ساتھ ہونے والی اس گھناؤنی حرکت پر خاموش نہیں بیٹھی اور پروڈیوسر سے واقعے کی شکایت کردی۔واضح رہے کہ سنی لیون نے اس واقعے کو اپنی ویب سیریز ’’کرن جیت کور؛ ان کہی کہانی‘‘ میں بھی شامل کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…